Method of making pickled meat

|Method of making pickled meatاچارگوشتبنانےترکیب تیاری کا مکمل وقت 20 منٹ پکانے کا وقت 40 منٹ کتنے لوگوں کیلئے ہے 5 افراد Fixings - اجزاء 1 گوشت 1/2 کلو2 دہی 1/2 کپ(پھینٹ لیں)3 دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ4 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ5 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ6 ادرک لہسن پیسٹ 1-1 چائے کا چمچہ7 نمک حسب ذائقہ8 بڑی ہری مرچیں 10 عدد9 کلونجی 1 چائے کا چمچہ10 میتھی دانہ 1/2 چائے کا چمچہ11 ثابت سفید زیرہ 2 چائے کے چمچے12 تیل حسب ضرورت13 ٹماٹر کا پیسٹ 4 کھانے کے چمچے Bit by bit Guidelines - تیار کرنے کی ترکیب 1گوشت کو دہی'دھنیا پاؤڈر'ہلدی'لال مرچ'ادرک لہسن اور نمک لگا کر 1 گھنٹہ رکھ دیں۔2کلونجی'میتھی دانہ'سفید زیرہ موٹا موٹا کوٹ لیں۔3پھر ہری مرچ کو کٹ لگا کر یہ مصالحہ بھر دیں۔4تیل گرم کریں اس میں گوشت ڈال کر بھون لیں اس کے بعد پانی ڈال کر گوشت کو گلنے دیں۔5جب گوشت گل جائے تو ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں اور پھر تھوڑا پانی ڈالیں اور ہری مرچ ڈال کر دم پر رکھ دیں۔6تیار ہو جائے تو گرم گرم شروع کریں